وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں آرمی ایکٹ کے حوالے سے وزیر قانون سے بات ہوئی ہے، انہوں نے بتایا کہ آرمی ایکٹ ترامیم سے سویلین کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
آج نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحافیوں کی بھلائی کے لیے کام کررہے ہیں، ڈس...