ہمارے بہادر دوست عمران ریاض کو خفیہ والوں نے تو گھر بھیج دیا ہے مگر انکو کسی سے ملاقات کرنے، کسی دوست سے بات کرنے اور شکل دکھانے تک پر انکے اپنے ہی وکیل صاحب نے پابندی لگا رکھی ہے, شاہین صہبائی کے دعوے پر عمران ریاض کے وکیل میاں اشفاق کا سخت جواب سامنے آگیا,دونوں کے درمیان ایکس پر بحث شروع...
اینکر پرسن عمران ریاض اب تک بازیاب نہیں ہوسکے، جب کہ اب کہا جارہا ہے کہ ان کی جلد واپسی ممکن ہے، انوسٹیگیٹو جرنلسٹ زاہد گشکوری نے عمران ریاض خان کے حوالے سے تجزیہ اور اپ ڈیٹ دے دی،اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر زاہد گشکوری نے لکھا عمران ریاض خان کی واپسی جلد ہونے والی ہے۔
ویڈیو پر زاہد کشگوری نے...