وکلاء

  1. Muhammad Awais Malik

    ووٹ کا حق چھیننے والی پارلیمان کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے:فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں ایسی پارلیمان اور حکومت جو لوگوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی قرار دادیں منظور کرے اس کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا وکلا نے آج ایک بار پھر حکومتی ٹاؤٹوں کا منہ کالا کر کے یوم سیاہ منایا، حکومتی وکلا کی یوم سیاہ...
  2. Rana Asim

    عمران خان کا عدالت پیشی کے بعد سوشل میڈیا پر عوام اور وکلاء کا شکریہ

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ان تمام افراد خصوصا وکلاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ان لوگوں نے بڑی تعداد میں اور زبردست سپورٹ کا مظاہرہ کیا۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز عدالت میں پیش ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔ چیئرمین تحریکِ انصاف...
  3. Rana Asim

    نواز شریف کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست،وکلا بھی دو دھڑوں میں بٹ گئے

    روزنامہ جنگ کے مطابق سپریم کورٹ بار کی جانب سے نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کی درخواست کے خلاف پاکستان بار کونسل، لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئیں، حامد خان گروپ اور عاصمہ جہانگیر گروپ آمنے سامنے آگئے. لاہورہائیکورٹ بار کے صدر مقصود بٹر، صدر لاہور بار ایسوسی...
  4. S

    بغیر انصاف عدالتوں کی عمارتیں کھڑا کرنیکا کیا مقصد؟علی احمد کرد

    سینیئر وکیل علی احمد کرد نے عدالتوں سے انصاف نے ملنے پر سوال اٹھادیا، گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلا کی طرف سے تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس سے خطاب میں مہمان خصوصی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد نے کہا جب انصاف نہیں مل سکتا تو عدالتوں کی عمارتوں کو کھڑا کرنے کا کیا...