ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان

  1. Rana Asim

    شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ پر ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا اظہار تشویش

    انسانی حقوق کی تنظیم نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو جسمانی ریمانڈ پر دوبارہ پولیس کے حوالے کیے جانے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے اس کیس کو قطعی طور پر سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا کیس قرار دیا ہے اور اس معاملے پر آزانہ ٹرائل کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے...
  2. Rana Asim

    ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمےواپس لینے کامطالبہ

    مسجد نبوی میں پاکستان کی حکمران جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف نعرے بازی کے واقعے پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ فیصل آباد میں درج کیا گیا ہے۔ تاہم ایچ آر سی پی نے یہ مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ فیصل آباد میں درج کیے گئے مقدمے میں سابق وفاقی وزرا...