ٹوئٹر پر اب ویڈیو اور آڈیو کال کی بھی سہولت ہو گی، ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے صارفین کے لیے آڈیو اور ویڈیو کی سہولیات فراہم کردیں، اسکے لیے فون نمبر کی بجائے ٹوئٹر آئی ڈی سے ڈائریکٹ کال ہو سکے گی۔
ایلون مسک نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایکس ( ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صارفین کیلئے بڑی سہولیات...
ٹوئٹر کے نام تب سمجھ میں آتا تھا جب 140 حروف پر مشتمل پیغام لکھا جا سکتا تھا: ایلون مسک
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مشہور پرندے والے لوگو کو دیکھنا اب بھی ممکن ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر اب ایلون مسک کی زیرملکیت ہے کو چند دن پہلے ہی ری برانڈ کرنے کے بعد اس کے لوگو سے پرندے کو ہٹا کر...
ایلون مسک کے ٹوئٹر کو نیا خطرہ، میٹا نے ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا نے نئی ایپ ’تھریڈز‘ لانچ کردی، ایک گھنٹے میں اکاؤنٹس کی بھرمار لگ گئی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی نئی ایپلی کیشن ’تھریڈز‘ لانچ کی۔
میٹا کمپنی کے مالک مارک...
ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا چارج سنبھالا ہے تب سے نئے نئے اصول اور فیچرز سامنے آرہے ہیں، اب ٹوئٹرنے نیا اصول جاری کردیا، کہا اگر بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے صارفین ٹوئٹ ڈیک استعمال کرنا چاہتے ہیں تو انہیں پہلے اپنے اکاؤنٹ کو ویری فائیڈ کروانا پڑے گا۔
سوشل میڈیا کمپنی نے ٹوئٹ ڈیک میں کی جانے والی...
تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے گھر پر پولیس چھاپے کی ویڈیو جاری کردی،سابق وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ان کے گھر چوتھا چھاپہ ہے۔
انہوں نے لکھا میرے 82 سالہ والد کو وارننگ دی گئی کہ ان کی بیٹی کو بھی لے جاسکتے ہیں جس پر میرے والد نے جواب دیا کہ بیٹی اور...
عمران خان ، رونالڈو سمیت پاکستان میں ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس کے بلو ٹک اڑ گئے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہزاروں ٹویٹر اکاؤنٹس کے بلو ٹک ہٹادیئے، ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے 20 اپریل کو بلیو ٹک ختم کرنے کی حتمی تاریخی دی تھی،انہوں نے کہا تھا بلیو ٹک کی ماہانہ فیس نہ...