ورچوئل سافٹ ویئر

  1. Rana Asim

    اب گھر بیٹھے موبائل سے مدینہ میں حاضری کی سعادت،ہر زاویے سے روح پرور نظارے

    کورونا وبا کے دوران بیت اللہ اور مسجد نبویﷺ میں حاضری کے خواہشمند عاشقان رسول پابندیوں کے باعث بے چین تھے۔ اب ان زیارات کیلئے بیتاب مسلمانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ یہ سہولت اب اپنے موبائل فون پر گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے اس تشنگی کو دور کرنے کے لیے دو سال قبل وحی نامی...


Back
Top