کورونا ویکسین

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کی کتنے فیصد آبادی کورونا ویکسین لگواچکی ہے؟

    وزارت صحت نے ملک بھر میں کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ اب تک ملک کی 43 فیصد آبادی کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں ویکسی...