وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

  1. S

    سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب کے ریڈار پر، گرفتاری کا فیصلہ؟

    سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب کے ریڈار پر آگئے، نیب لاہور نے عثمان بزدار کو غیر قانونی لائسنس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب ہیڈ کوارٹر نے نیب لاہور کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کے لیے 15 دن کی مہلت دے دی، نیب ہیڈ کوارٹر نے...
  2. S

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول

    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ گورنرہاؤس کو بھیجوا دیا ہے جبکہ استعفیٰ جلد منظور کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنرپنجاب استعفیٰ منظور کرکے اسمبلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کردیں گے۔...
  3. S

    سانحہ سیالکوٹ میں ورکرز کو اکسانے والے ملزم کا پتہ چل گیا

    سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ عمر سعید ملک نے بتایا کہ فیکٹری میں ہجوم کی طرف سے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کیلئے ورکرز کو اکسانے والے اور ہجوم کو اکٹھا کرنے والا ملزم بے نقاب ہوگیا ہے۔ دنیانیوز کے مطابق ڈی پی او نے بتایا کہ پریانتھا...