فیصل آباد کی کچہری میں خاتون کی فائرنگ سے وکیل اور کلرک زخمی ہو گئے,فیصل آباد پولیس کے مطابق وکیل کے گارڈ نے جوابی فائرنگ کر کے خاتون کو ہلاک کر دیا۔
فیصل آباد پولیس نے بتایا زخمی وکیل اور ساتھی کلرک کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے,پولیس نے خاتون کی لاش تحویل میں لے لی جسے...
پولیس نے دعا زہرہ کیس میں 80 سالہ خاتون کو بھی گرفتار کر رکھا ہے، بزرگ خاتون عدالت پیشی پر رورو کر اپنی بے گناہی کی دہائیاں دیتی رہی۔ معمر خاتون پر الزام ہے کہ ظہیر اور دعا میں رابطے کیلئے جو موبائل سم استعمال ہوئی وہ ان کے نام پر تھی۔
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرہ...
ٹک ٹاک کا جنون تو ویسے ہی خطرناک ہے، اپنی ویڈیو کو مختلف بنانے کیلیے ٹک ٹاکرز جان لیوا کھیل کھیلنے سے بھی گریز نہیں کرتے،اس بار ایک نیا ٹرینڈ چل رہاہے۔
ٹک ٹاکرز اپنی ویڈیو کو خوبصورت بنانے کیلیے قدرتی نعمت کو نقصان پہنچان لے رہے، مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگانے والے ٹک ٹاکر سامنے آگئے،مارگلہ کے...
لاہورکے علاقے بیدیاں روڈ پر رکشے سے اتر کر سڑک کنارے کھڑی خاتون کو گاڑی میں سوار افراد نے اغوا کرکے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر پیش آیا جہاں ایک خاتون رکشے میں سفر کررہی تھی کہ رکشہ خراب ہوگیا اور خاتون اس...
لاہور کے علاقے نشتر کالونی کی رہائشی خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر رائے ونڈ بلایا گیا جہاں اسے فیکٹری کے منیجر سے ملاقات کیلئے ایک گھر لیجایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اس خالی گھر میں ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، جب کہ متاثرہ لڑکی کے بیان کے...
فیصل آباد میں ڈکیت گروپ نے شوہر، دیور اور تین بچوں کی موجودگی میں خاتون کو زيادتی کا نشانہ بنایا جس کا بھانڈا 4 ماہ بعد پھوٹ گیا۔ مسلح افراد نے گاڑی سڑک پر روک کر خاندان کو اغوا کیا اور پھر ڈیرے پر لے جاکرخاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاندان سے ان کی گاڑی، زیورات، نقدی...
سماء نیوز کے مطابق 75 سالہ زیب النساء نامی خاتون 5سال سے انصاف کے حصول کیلئے عدالتوں کے چکر لگا رہی تھی جسے عدالت سے ابھی انصاف تو نہ مل سکا تھا البتہ احاطہ عدالت میں موت مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق اپنے حق کیلئے عدالتوں کے چکر لگانے والی متوفی زیب النساء گزشتہ 5 برسوں سے اپنے والد کی پنشن کے حصول...