حیدرآباد

  1. S

    بھارتی وزیراعظم مودی کا بھارتی شہر حیدرآباد کا نام تبدیل کرنے کا عندیہ

    بھارت میں مسلمان شہروں کے نام تبدیل کرنے کا اوچھا ہتھکنڈا جاری ہے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے بھارتی شہر حیدرآباد دکن کا نام تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی جانب سے مسلمان شہروں کے نام تبدیل کرنا کا سلسلہ جاری ہے۔ بی جے پی نے پہلے تاریخی شہر الہٰ آباد کا...