علما مشائخ کانفرنس میں شف شف حق خطیب کی شرکت, اقرار الحسن کا بڑا انکشاف سامنے آگیا
صحافی اقرار الحسن نے حق خطیب حسین علی کے متعلق بڑا انکشاف کردیا,ٹویت پر لکھا "حق خطیب نے ایک نجی محفل میں نیشنل علماء کنونشن میں پہلی نشست پر بٹھائے جانے کے لیے کچھ افسران کو بھاری رقم دینے کا دعوٰی کیا ہے, خبر...