حکومتی وزرا

  1. M A Malik

    حکومتی دعوؤں کے برعکس مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار

    حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کے دعوے کیے جا رہے ہیں، لیکن حقیقت میں ملک میں مہنگائی کا رجحان بدستور بڑھ رہا ہے۔ رواں ہفتے سترہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ صفر آٹھ فیصد بڑھ کر 5.08 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔...
  2. Rana Asim

    حکومتی وزرا نے رواں سال توانائی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی وعید سنا دی

    ریلیف اور مہنگائی ختم کرنے کا وعدہ لیے آنے والی حکومت نے کہا ہے کہ پہلے سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں کی وجہ سے آئندہ چار ماہ تک توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہی رہے گا جبکہ نومبر سے دسمبر میں کمی کا لالی پاپ بھی دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق توانائی کے وزرا خرم دستگیر اور مصدق ملک نے...


Back
Top