خواتین اساتذہ

  1. M A Malik

    نجی اسکول کے لیڈیز واش روم میں خفیہ کیمرے برآمد

    کراچی کے ایک نجی اسکول کے لیڈیز ٹیچرز کے واش رومز میں خفیہ کیمروں کا انکشاف ہوا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی ایک ٹیم نے بدھ کے روز اسکول کا دورہ کیا اور اس دوران خواتین اساتذہ کے واش رومز میں خفیہ کیمرے برآمد کیے گئے۔ محکمہ تعلیم کی ویجلنس ٹیم نے کیمروں کی برآمدگی کے...


Back
Top