عائد پابندی

  1. Muhammad Awais Malik

    وفاقی حکومت نے لگژری اشیاء کی درآمدپر عائد پابندی اٹھالی،فکس ٹیکس ختم؟

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے لگژری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ختم کرنے اور فکس سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے یہ اعلان اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا آئی ایم بھی چاہتا تھا کہ ہم درآمد پر...