عادی مجرموں

  1. Muhammad Awais Malik

    عادی مجرمان کی ای ٹیگنگ کا بل سندھ اسمبلی سے منظور

    سندھ اسمبلی نے صوبے بھر میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کے بعد عادی مجرموں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے ای ٹیگنگ کا بل منظور کرلیا،ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہیبیچوئل آفنڈرز مانیٹرنگ بل 2022 جمعہ کو اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور کیا گیا، جس کے تحت حکام مفرور ہوگئے، ضمانت یا پیرول پر رہا...