عالمی برادری

  1. Rana Asim

    عالمی برادری ہمیں بھیک یا امدد دینے کی بجائے ہم سےانصاف کرے:وزیرخارجہ بلاول

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں بھیک یا امداد نہیں بلکہ عالمی برادری سے انصاف چاہیے۔ ماحولیاتی آفت کے سبب پاکستان کو اس وقت 30 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، ہم ریلیف اور ریسکیو مرحلے میں ہیں جس کے بعد تعمیر نو کے مرحلے میں داخل ہوں گے۔ نیو یارک میں کوپ 27 اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو...
  2. S

    کور کمانڈرز کانفرنس:عالمی برادری سے بھارتی عزائم کا نوٹس لینے کا مطالبہ

    بھارتی میزائل فائرنگ کے حالیہ واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ امن و استحکام کو خطرے میں ڈالنے والے بھارتی عزائم کا عالمی برادری نوٹس لے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 248ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا، جی ایچ کیو...