موڈیز کا پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ
عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے ایک بار پھر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ ظاہر کردیا اور رپورٹ میں دیوالیہ ہونے کی اصل وجہ آئی ایم ایف پیکیج نہ ملنا، روپے کی قدر اور زرمبادلہ ذخائر میں کمی قرار دی گئی ہے۔
موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہا پاکستان آئی ایم ایف کیساتھ...
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ کو مزید منفی کردیا ہے، موڈیز کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ بی 3 سےسی اے اے کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیلاب میں ڈوبی معیشت کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے، نا ہی آئی ایم ایف سے ڈیل کام آئی، عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ کو منفی کردیا...