عامر لیاقت مرحوم کی نازیبا ویڈیوز کا کیس، معروف یوٹیوبر یاسر شامی ملزم قرار
عامر لیاقت مرحوم کی نامناسب ویڈیوز دانیا شاہ نے بنا کر پیسوں کے عوض یاسر شامی کو فروخت کر دیا تھا : بشریٰ اقبال
سابق رکن قومی اسمبلی واینکر عامر لیاقت مرحوم کی نامناسب ویڈیو ز سوشل میڈیا پر لیک کرنے کے کیس میں ایک نئی...
تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابق اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے ان کی جائیداد سے متعلق گفتگو کی، سوشل میڈیا پر بشریٰ اقبال کا میڈیا کو دیا گیا بیان وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے سابق شوہر کی جائیداد سمیت دانیہ سے خلع پر بھی تفصیلی بات چیت کی۔
بشریٰ اقبال نے کہا کہ مجھے تکلیف...
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا،شہری عبد الاحد نے پوسٹمارٹم کرانے کی درخواست دائر کی تھی،عامرلیاقت کے ورثا نے مخالفت کی تھی۔
عدالت نے عامر لیاقت کی صاحبزادی دعا عامر کی درخواست پر پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم...
معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت کے ساتھ شادی نہیں بلکہ پیسوں کی خاطر ڈیل کی تھی۔
واضح رہے کہ بشریٰ اقبال نے سابق شوہر کی تیسری بیوی دانیہ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں شکایت درج کروائی جس کے...
مشہور لکھاری و ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامرلیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ بھی ہے، انہوں نے دانیہ کو سنگسار کرنے کا بھی کہا۔
سماجی روابط کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انٹرٹینمنٹ پوپ کارن نامی پلیٹ فارم کی جانب سے ایک...
رواں ماہ انتقال کرنے والے معروف ٹی وی اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت اپنے پیچھے کئی سوال چھوڑ گئی کیونکہ ڈاکٹرز نے ظاہری جسمانی معائنے کی رپورٹ پر رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاید ان کی موت طبعی نہیں تھی۔
نجی چینل سماء نیوز کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ انہوں نے ایک...
کراچی پولیس نے چھیپا ویلفیئر کو ہدایت کی ہے کہ عامر لیاقت کی میت ورثا کے حوالے نہ کی جائے۔ پولیس کی جانب سے خط انچارج سرد خانہ چھیپا کے نام لکھا گیا ہے، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ عامر لیاقت کی میت کسی کے حوالے نہ کی جائے، لاش امانت کے طور پر سرد خانے میں ہے۔
کراچی پولیس کے لکھے گئے خط میں ہدایت...
پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سوشل میڈیا پر طویل جذباتی ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے دانیہ اور اپنی سابق بیویوں سمیت پوری قوم سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے جذباتی انداز میں کہا ہے کہ عمران خان کی مخالفت کرنے کی وجہ سے سب میری ایسی تیسی کررہے ہیں۔
عامر لیاقت کی جانب سے مذکورہ...
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کااعلان کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شادیوں میں مسلسل ناکامی اور سوشل میڈیا پر مختلف حوالوں سے موضوع بحث بننے کے بعد عامر لیاقت حسین نے ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹؤیٹر پر...
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے عامر لیاقت سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات سامنے آرہے ہیں،اس باردانیہ شاہ نے شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے وجہ بتادی، انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت اُن کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے تھے، اس لیے ان سے شادی کی۔
دانیہ شاہ سے انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ کیا عامر...
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی وہ تصاویر جو شوہر نے وائرل کی ہیں ان میں وہ ایک لڑکے کے ساتھ دیکھی گئی تھیں جس کے بعد سوال تھا کہ یہ لڑکا کون ہے؟ اب ایک انٹرویو کے دوران دانیہ کی والدہ نے بتایا ہے کہ وہ لڑکا ان کا اپنا بیٹا اور دانیہ کا چھوٹا بھائی ہے جو کہ اس سے دو سال چھوٹا ہے۔...
عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اُنہیں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے۔ میں عامر لیاقت کے ساتھ بہت اذیت میں رہی ہوں، اس اذیت سے نکلنے کے لیے اللّہ تعالیٰ سے بھیک مانگتی تھی، میں اللّہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتی تھی۔
دانیہ شاہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عورت ذلیل و...
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں کہا کہ اُنہوں نے اہلیہ دانیہ شاہ کو انسٹاگرام سے اَن فالو کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پہلی اور دوسری اہلیہ کی...
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیا شاہ کی جانب سے تنسیخ نکاح کی دائر درخواست میں لگائے گئے الزامات اور مطالبات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس میں عامر لیاقت پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تنسیخ نکاح کے دعوے میں دانیا شاہ نے عامر لیاقت حسین سے 11کروڑاکیاون لاکھ...
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری بیوی دانیا شاہ کی جانب سے خلع کا کیس دائر ہونے کے بعد مبینہ طور پر ان کے انتہائی نجی آڈیو میسجز لیک کردیئے ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عامر لیاقت نے آڈیو میسجز پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت بے بس اور مجبور ہوں...
عامر لیاقت نے بلیک میلر کہنے والے سوشل میڈیا صارفین کو رنڈی کا بچہ کہہ دیا اور دعویٰ کیا کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کیلئے اپنا کیرئیر قربان کردیا اور کئی لوگوں کو ناراض کیا۔
عامر لیاقت جن کی اپنی اہلیہ کیساتھ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات ہوئی تھی، تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد...
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان و اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ انور کے متعلق کہا ہے کہ اگر وہ اپنے شوہر کی زندگی میں واپس آنا چاہتی ہیں تو مجھے اعتراض نہیں۔ میں تو انہیں بڑی بہن سمجھوں گی۔
عامر لیاقت نے اپنی...
خود سے 31 سال کم عمر 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کرنے والے 49 سالہ اسکالر و ٹی وی میزبان عامرلیاقت نے اہلیہ کے ہمراہ ویڈیوز بنانے پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے لوگوں کو صبر کرنے کا مشورہ دے دیا۔
عامرلیاقت کی جانب سے کم عمر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی ویڈیوز کو شیئر کیے جانے پر...
تیسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد عامر لیاقت خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیتے نظر آرہے ہیں۔
حکمران سیاسی جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اُنہیں اہم مشورہ دیا ہے کہ اب اور شادیاں نا کرنا۔
سوشل میڈیا...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے انہیں چوتھی شادی کرنے کی اجازت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں عامر لیاقت اپنی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کے ہمراہ نجی نیوز چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی۔مارننگ شو کا ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر...