عاصمہ جہانگیر کانفرنس

  1. Rana Asim

    اےجےکانفرنس کی اختتامی تقریب سے مفرور کا خطاب ججز،عدلیہ کی توہین ہے،فواد

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو چاہیے کہ وہ غیر جانبدار رہے، بار کی غیر جانبداری سے ہی وکلا کا تعاون ممکن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کے نام سے منسوب کانفرنس کی اختتامی تقریب میں ایک مفرور کا خطاب عدلیہ اور ججز کی توہین ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب...