اقوام متحدہ نے لاہور میں مبینہ پولیس تشدد سے پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق نائب ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ فرحان حق نے لاہور میں مبینہ پولیس تشدد سے ہی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت سے متعلق کہا کہ اس معاملے کی تفصیلی تحقیقات ہونی چاہیئے۔...