عثمان ڈار کی والدہ کے کپڑے پھاڑنے اور گھر پر دھاوابولنے پر عمرڈار، عثمان ڈار اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل
سامنے آگیا, عمر ڈار نے لکھا ایک دفعہ پھر میری والدہ اور میری فیملی کو پولیس کی جانب سے دیر رات زدو کوب کیا گیا، قصور صرف اور صرف خواجہ آصف کا الیکشن میں مقابلہ کرنا اور عمران خان کا...