کافی نہ ملنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں کیسے پہنچا؟
چائے نہیں کافی چاہئے،قومی اسمبلی میں کافی نہ ملنے کی گونج، پی پی رکن میر غلام علی تالپور نے کافی نہ ملنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں کافی کی عدم دستیابی کے مسئلے پر بات چیت ہوئی، پیپلزپارٹی کے...