زین میاں
آداب!
آپ کو کیا ہوگیا ہے جو مجھے ماں کے کردار میں کاسٹ کررہے ہو، ابھی تو میں جوان ہوں، میری تصاویر اخبارات میں دیکھنے سے تم کو اندزہ نہیں ہوتا ہے، ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ اخبار والے اشتہارات کا کوٹہ بڑھانے کے لئے مجھے جوان دکھاتے ہیں۔
شوکت خانم کے متعلق تو تم جانتے ہو کہ وہ کس ہمیں...