زید علی

  1. S

    'میں ہوں نا'کے سین کی کاپی،اداکارہ سشمیتا سین یوٹیوبر زید علی کی فین ہوگئیں

    سابق مس انڈیا اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین پاکستانی یوٹیوب سٹار زید علی کی جانب سے ان کی مشہور زمانہ فلم 'میں ہوں نا' کے منظر کی دوبارہ منظر کشی پر تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنی مزاحیہ ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین سٹار زید علی نے حال ہی میں بالی ووڈ...