زرمبادلہ زخائر

  1. Muhammad Nasir Butt

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 27 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی...