آئینی ترامیم، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل، تحریک چلانے کا اعلان

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1848031640179654956
متنازعہ ترین آئینی ترمیم کی دھونس اور جبر کی بنیاد پر ایک غیرنمائندہ اور نامکمل ایوان سے منظوری پر پاکستان تحریک انصاف کا ردّعمل

پاکستان تحریک انصاف نے ظلم، جبر اور دھونس کی بنیاد پر دستور میں ترامیم کے دن کو آئین اور جمہوریت کیلئے ”یومِ سیاہ“ قرار دے دیا

ان آئینی ترامیم کا بنیادی مقصد سیلیکٹڈ اشرافیہ کے اقتدار پر قبضے کو تحفظ فراہم کرنا اور عمران خان، ان کی جماعت اور پاکستان کے 24 کروڑ عوام پر انصاف کے دروازے بند کرکے انہیں سیاسی عمل سے بے دخل کرنا ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

ان آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی کو دفن کرکے اسے عملاً حکومت اور مقتدرہ کے ہاتھوں میں ایک کھلونا بنانے کی کوشش کی گئی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

ان ترامیم کے حقیقی اہداف کے حصول کی ابتداء سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کے عمل پر اثرانداز ہو کر عدلیہ میں کھلی مداخلت کی شکل میں کردی گئی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

ان آئینی ترامیم سے عوام کے دکھوں میں تو کسی قسم کی کمی واقع نہیں ہوگی البتہ اس سے مقتدر اشرافیہ کے مخصوص سیاسی عزائم کی تکمیل کی راہ میں عدلیہ جیسی آخری رکاوٹ بھی ہٹ جائے گی، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے تین سینئر ترین ججوں میں سے ایک کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری سے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس مقتدرہ کے دربان بن کر رہ جائیں گے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر تقرری کی اہلیت رکھنے والے تمام سینئر ترین ججز دستور اور انصاف کی بجائے سیاسی حکومت اور اس کی سرپرست مقتدرہ کی خوشنودی کیلئے بھاگ دوڑ کرتے نظر آئیں گے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کی سطح پر تشکیل دیے جانے والے آئینی بنچز کے لئے ججز ان کمیٹیوں کے ذریعے مقرر کئے جائیں گے جن میں حکومت اور مقتدرہ کو واضح عددی برتری اور غلبہ حاصل ہوگا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

حکومت کی جانب سے آئین کی پامالیوں کے معاملات مرکز اور صوبوں میں خاص طور پر ان آئینی بنچز کے سامنے رکھے جائیں گے جن کی تشکیل حکومت/ مقتدرہ کے کنٹرولڈ کمیشن کے ذریعے عمل میں لائی جائے گی، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

اس پورے عمل سے عدلیہ بحثیت آئینی ادارہ اپنی آزاد اور خود مختار حیثیت کھو کر انتظامیہ اور پارلیمان جبکہ عملاً مقتدرہ کا دست نگر بن کر رہ جائے گا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

سراسر بدنیّتی اور مکروہ سیاسی عزائم کے تحت لائی گئی ترامیم کو عوامی سکروٹنی سے بچانے کیلئے ملک کے مقبول ترین سیاسی قائد عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر عوام کی امنگوں کی ترجمانی سے محروم رکھا گیا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں بھرپور مزاحمتی تحریک چلائے گی اور پارلیمان کے اندر اور باہر دستوری نظام کی تباہی کا راستہ روکے گی، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

اس متنازعہ ترین آئینی پیکیج کے خلاف پرامن مزاحمت کرنے پر اپنے عوام، ہم خیال اور اتحادی سیاسی جماعتوں اور ان کے قائدین کے مشکور ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

بےپناہ جبر و فسطائیت کے باوجود عمران خان سے وفا نبھانے اور پارٹی پالیسی کی مکمل پاسداری کرنے والے اراکینِ سینٹ اور قومی اسمبلی ہمارا فخر اور عوام کے حقیقی نمائندے ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

بانی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں آئین اور جمہوریت کو شخصی آمریت کی داخل کردہ آلائشوں سے پاک کرکے قوم کو حقیقی آزادی کی منزل سے ہمکنار کروانے تک پرامن مگر فیصلہ کن مزاحمت جاری رکھیں گے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GaWFW1IXMAArd4Y
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

نون لیگ تو بنی ہے ایسے رزالت کے لئے ۔

افسوس تو پیپلز پارٹی پر ہے جس نے منہ بھر کےگوبر کھایا

لعنت ہے پورے سیٹ اپ پہ۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
“غلام قوموں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا”- عمران خان

Yeah baat harami jahil patwari qoum ko samajh nahi aay gi. Haram khor hamesha say faujioon kay neechay rahay hain aur aainda bhi yeah baygherat neechay he rahain gaay.
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
It is good that PTI played a role of full support for the passing of the amendments today. Which is commendable.
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
7 laakh paleed fouji apni qabar khod rahey hain aur Pakistan ko tabah o barbaad kar rahey hain.
 
Back
Top