آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے لوگ عمران سے ملاقات کرنے آتے ہیں:پرویز الہٰی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
‏عوام شریف برادران کو دھاندلی نہیں کرنے دی گی اور بیلٹ باکس کی خود حفاظت کرے گی: چودھری پرویزالٰہی

‏تحریک انصاف کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہو گی، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، کھڑے رہیں گے، چوہدری پرویز الہٰی

‏خدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا، عمران خان میرے ساتھ والے سیل میں ہیں، آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے لوگ عمران خان سے ملاقات کرنے آتے ہیں، چوہدری پرویز الہٰی کی غیر رسمی گفتگو۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1725062473559281808
 

Back
Top