آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

battery low

Minister (2k+ posts)
821172_88030561.jpg


اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ اور رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا ہے۔


ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو سراہتے ہوئے انہیں معیشت کیلئے ضروری قرار دیا۔ آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ بھی کیا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف یکم جولائی سے پیشگی اقدامات کے تحت نرخوں میں اضافے اور بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا کے فیصلے پر فوری عمل درآمد چاہتا ہے۔ نئے مالی سال میں گیس کے ریٹ بڑھا کر سبسڈی کو کنٹرول کیا جائے اور نئے قرض پروگرام کے لیے آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پر عمل درآمد کیا جائے۔

آئی ایم ایف کے وفد کاجولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔


Source
https://twitter.com/x/status/1807025157397254256
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

President (40k+ posts)
What happened to this shameless corrupt Patwari jouranl-shit?
Probably, an extra 10% tax on salaried classes is going to hurt his pocket as well.


GRPwlRnW0AAWhs4
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
copied
*سب پاکستانی اس بات کو سوچو کہ آپ کے ملک میں 7 چیزیں عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔**(1) بجلی**(2) گیس**(3) گاڑی**(4) پیٹرول**(5) گھر**(6) علاج* *(7) سفر*
اور یہی 7 چیزیں آپ کےحکمرانوں، بیوروکریٹس، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے بالکل فری ہیں۔ پھر وہ تمہارے خادم کیسے ہوٸے*