آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ کی وجہ ٹیکسٹائل سیکٹر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1893544226140422404
سینیٹر انوشہ رحمان نے انکشاف کیا ہےکہ ٹیکسٹائل کمپنیاں 29فیصد ٹیکس سے بچنے کے لیے اپنی برآمدات آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں شو کر کے ترسیلات منگوا رہی ہیں !شہباز رانا

آپ نےحکومتی زعماء کو بھنگڑے ڈالتے ہوئےسنا ہو گا کہ آئی ٹی کی برآمدات میں رکارڈ اضافہ ہوا ہے وہ اضافہ ایسے ہواتھا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Khandani Figure Fudgers, master of bending the truth and always providing false information to gain any advantage.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Khandani Figure Fudgers, master of bending the truth and always providing false information to gain any advantage.
بھائی اپنے تحسب کی عینک اتار کر دیکھو تو بہت کچھ اچھا نظر آئے گا - اچھے بھلے پڑھے لکھے لوگ بین القوامی طور تسلیم شدہ حقائق کو بھی تسلیم نہیں کرتے - جہاں آپ کا دل کرے حقائق چیک کرو مگر غیر جانب دار ہو کر -ورنہ سامنے پڑی چیزیں بھی نظر نہیں آئیں گی چاہے فرہاد پہاڑ ہی کیوں نہ کھود لائے - روز اپنے ہی ہم خیالوں سے بات کر کہ تنگ نہیں ہوتے ؟ کلیم اللہ سے سمی اللہ سے پھر کلیم اللہ کبھی اختلاف کرنے والوں سے بھی سنجیدہ گفتگو کرو
 

Back
Top