آج جبر کا ماحول ہے، پیکا ایکٹ آ چکا ہے، آزادی اظہار رائے کو محدود کر دیا ہے

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
آج جبر کا ماحول ہے، پیکا ایکٹ آ چکا ہے، آزادی اظہار رائے کو محدود کر دیا ہے، سوچوں پر پہرے بٹھانے کی کوشش ہے، کورٹ پیکنگ ہو رہی ہے، 26 ویں ترمیم کے اصل اثرات اب سامنے آ رہے ہیں، یہ ایک پریشر ککر تیار کر رہے ہیں، جو آخر کار پھٹے گا۔

https://twitter.com/x/status/1889624158834667691
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تو پھر باہر نکلو اور اینٹ سے اینٹ بجا دو ناانصافی پر کھڑے اس جھوٹے نظام کی . خالی خولی باتوں سے کچھ نہیں بننے کا
 

Back
Top