آج لاپتہ صحافی مدثر نارو کی سالگرہ ہےانکی ماں کا درد بھرامیسج ملا:حامد میر

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1900786706606940575
آج لاپتہ صحافی مدثر نارو کی سالگرہ ہے انکی دکھیاری ماں کا درد بھرامیسج موصول ہوا کہ میرے بیٹے کو لاپتہ ہوئے 7 سال گذر گئے وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام ہائی کورٹ میں میرے پوتے سچل سے وعدہ کیا تھا کہ اسکاباپ بازیاب ہو جائے گالیکن وہ وعدہ کب وفاہو گا؟ مدثر کی ماں بلوچ نہیں پنجابی ہے
 

Back
Top