wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
جو ظلم پہلے صرف بلوچستان میں ہوتا تھا، اب پورے پاکستان میں ہوتا ہے.
جو ظلم پہلے صرف بلوچوں پر ہوتا تھا، اب ہر قوم پر ہوتا ہے.
جو ظلم پہلے صرف بلوچوں پر ہوتا تھا، اب ہر قوم پر ہوتا ہے.
یہ لوگ بلوچستان سے ہیں جو آج رات اِسلام آباد کی سڑکوں پر سوئیں گے۔ کاکڑ صاحب کا تعلق بھی بلوچستان سے ہے جو وزیراعظم ہاؤس میں گرم اپنے پسندیدہ بیڈروم میں سوئیں گے۔ باقی کوئ نہیں تو کم از کم کاکڑ کو اپنے لوگوں کیساتھ یہاں سڑک پر بیٹھ کر بات کریں اور ُان کی شکایات دور کریں۔
https://twitter.com/x/status/1737565725642948778 شیلنگ اور حالات کشیدہ کرنے کا کیا جواز ہے؟
https://twitter.com/x/status/1737567706998845712
https://twitter.com/x/status/1737565725642948778 شیلنگ اور حالات کشیدہ کرنے کا کیا جواز ہے؟
https://twitter.com/x/status/1737567706998845712
Last edited: