آرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کردیں، شیخ رشید

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
کس چیز کی معافی - کیا غلط کیا احتجاج کرنے والوں نے - لعنت ایسے ارمی چیف پر جو اپنے اپ کو اتنا طاقتور سمجھتا ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
شیخ صاب اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ نے کچھ غلط کیا ہے تو اپنی ذات کے لیے معافی مانگ لیں کسی کو کوئی اعتراض نہیں . لیکن پی ٹی آئی والوں کے لیے برائے مہربانی کسی سے کوئی معافی طلب نہ کریں کیونکہ انہوں نے کوئی خلاف قانون کام کیا ہی نہیں تو معافی کس چیز کی؟؟؟
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
گیٹ نمبر 4 کی اصلی اور خالص پیداوار کی استدعا ۔ دھر فٹے منہ تیری استدعا پر۔ آرمی چیف کون ہوتا ہے سیاسی کارکنوں کو معافی دینے والا۔ ایک دن آئے گا اسی آرمی چیف کو پھانسی ہو گی انشاءاللہ۔
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Agreed with PTI’s ex main minister

Even pardon those involved in riots if they give guarantees that they won’t turn against country
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Asim Munir is retired unconstitutional COAS, but then every Martial Law is unconstitutional.
 

Back
Top