Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نصر اللہ ملک نے پی ٹی آئی کے وہ لیڈران جن پر پریس کانفرنس کرنے اور پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد کوئی کیس نہیں چلا اس کا دفاع کچھ یوں کیا
نصراللہ ملک کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کو اختیار ہے وہ جسے چاہے معاف کرے اگر اللہ تعالیٰ معاف کر سکتا ہے تو آرمی چیف بھی
https://twitter.com/x/status/1873224469340405901
"لوگ اگر سمجھتے ہیں کہ ملٹری کورٹ ٹرائل میں سزا سنانے سے عمران خان یا پی ٹی آئی خوفزدہ ہو جائیں گے تو غلط ہیں۔ فوجی ٹرائلز میں عام شہریوں کو سزا دینے سے پی ٹی آئی پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا ہے بلکہ اس نے فاشسٹ حکومت کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے"۔ ابوذرسلمان نیازی
https://twitter.com/x/status/1872925557265957105
یہ سارا رولا تب شروع ہوا جب رچرڈ گرینیل نے اردو میں ٹیکسٹ کرنا شروع کیں، پہلے وہ انگریزی میں کرتا تھا، ان کو سمجھ نہیں آتی تھی، پھر کسی نے اُس کو بتایا کہ ان کو انگریزی نہیں آتی ، اردو میں کرو تاکہ ان کو پتہ چلے، سنئے تجزیہ کار ایثار رانا کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1871957143567339704

Last edited by a moderator: