آرٹیکل 63اے کیس:چیف جسٹس نے نعیم اختر افغان کو بینچ کا حصہ بنادیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1840987383665144145
چیف جسٹس نے نعیم اختر افغان کو بینچ کا حصہ بنادیا۔ بینچ کچھ دیر میں سماعت کرے گا۔

جسٹس منصور علی شاہ آج بھی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1840742239833596154
جسٹس منصور علی شاہ کے بغیر ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے دو ممبران نے جسٹس منیب اختر کے بنچ کو ختم کر دیا نیا بنچ بنا کر جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان کو شامل کر لی
 

Back
Top