آپریشن عزم استحکام،تحریک انصاف کو اعتماد میں لیناہوگا ورنہ۔۔حامدمیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آپریشن عزم استحکام کا مرکز خیبرپختونخوا ہوگا اسلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کو اعتماد میں لینا چاہئے کیونکہ یہ دو بڑی قوتیں ہیں ورنہ یہ آپریشن بھی (ناکام ہوگا)، باقی تو پی پی پی اور ن لیگ تو برائے نام ہیں، حامد میر
https://twitter.com/x/status/1804908647442530477
تحریک انصاف کو ساتھ لیے بغیر اگر آپ آپریشن کریں گے تو وہی نتائج آئیں گے جو 2003 2004 2007 میں آئے کئی آپریشن ہوچکے ہیں ہر آپریشن کے بعد یہی کہا جاتا ہے ہم نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی لیکن وہ کمر ہمیں ابھی تک ٹوٹی ہوئی تو نظر نہیں آرہی حامد میر
https://twitter.com/x/status/1804908699787432414 https://twitter.com/x/status/1804956582196769115 https://twitter.com/x/status/1805125196325532049 https://twitter.com/x/status/1805131445788156160 https://twitter.com/x/status/1805143900606079162 https://twitter.com/x/status/1805223419908141105 https://twitter.com/x/status/1805262281074159981 https://twitter.com/x/status/1805366577409228968
 
Last edited by a moderator:

Jaguar707

MPA (400+ posts)
PTI is already in consultation. Looks like RAW funded Hamid Mir Ghaddar e Watan did not get the latest news or else he would have known that Ali Ameen Gandapoor is now playing weekly golf with Corps Commander Peshawar 🤣
 

arain

Councller (250+ posts)
انہیں وہی پرانے نتائج چاہئیں۔ پی ٹی آئی کو مزید رگڑ کر کہیں گے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی حالانکہ کمر صرف عوام کی ٹوٹے گی جو انکے استحکام کا بل بھریں گے۔ بجٹ کے بعد ڈرامہ لائے تاکہ بجٹ کے علاوہ بھی پیسے لیں، پہلے لاتے تو بجٹ میں بل دکھانا پڑتا اور نظروں میں آتا۔ عیار۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
konsa istehkam.. 9 april 2022 ko bajway ne chor daku ko phir se qoum par musalit kiya..
asal fasad ki jarr 7 lac maderchod soor fouj(kabza mafia)
 

Back
Top