Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مولانا کی جماعت کے لوگ تنقید کر رہے ہیں کہ ایک طرف آپ اداروں پہ تنقید کرتے ہیں اور دوسری طرف خطوط بھی انہی کو لکھ رہے ہیں ! شہزاد اقبال
ایل ایف او 17 ویں ترمیم پر مشرف کو سپورٹ کرنیوالے ہمیں آئین کا سبق نہ سکھائیں 26 ویں ترمیم پر بھی ہم نے نہیں مولانا نے ووٹ دیا ! علی محمد خان
https://twitter.com/x/status/1890436253826363559
آپ کا ورکر کنفیوز ہے یہ باتیں ہو رہی ہیں کہ یہ عمران خان کو گرفتار رکھنا چاہتے ہیں تاکہ یوٹیوب سے پیسے بنتے رہیں آپ کی پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے ! ابصار عالم ۔۔۔
ابصار صاحب میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ کو ہماری پارٹی کی کتنی فکر ہے ! علی محمد خان کا طنز ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1890427693037940796