آپ ظلم وربربریت کے دفاع میں آگئی ہیں،نعیم پنجوتھہ ،غریدہ آمنے سامنے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اغوا ہوتے ہیں تو انقلاب ایسے نہیں آتا غریدہ

کیا ہمارے لوگ جیل میں نہیں ہیں ؟ گولی نہیں کھائی ؟ ہمارا لیڈر جیل میں نہیں ؟آپ ظلم وربربریت کے دفاع میں آگئی ہیں، جس وقت آزادی لی تھی اس وقت بھی بندوقوں والے تھے، اس وقت اپنے ہی ادارے ہیں، کیا انکے خلاف بندوق اٹھاسکتے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1910779898504892454
یہ واقعی پڑھے لکھے نہں ہیں، یہ خاتون کہہ رہی ہیں کہ جو قیام پاکستان میں انگریز حکومت کے خلاف مسلمان لڑ کر کرتے رہے وہی تو تحریک انصاف کے ساتھ ہو رہا ہ
https://twitter.com/x/status/1911367413914091797
غریدہ فاروقی نے غیر دانستہ طور پر پاکستانی فوج کو انگریز حکومت سے تشبیح دیتے ہوۓ کہا اگر پی ٹی آئی کو آزادی حاصل کرنی ہے تو جیلوں میں جانا ہو گا، گردنیں کٹوانا ہوں گی

نعیم پنجوتھہ نے جواب دیا کیا ہم نے جیلیں نہیں کاٹیں گولیاں نہیں کھائیں

غریدہ فاروقی آئیں شائیں بائیں کرنے لگیں

https://twitter.com/x/status/1911253682764546318
 
Last edited by a moderator:

Back
Top