Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بہنوں کی ملاقات پر خوف ،عمران خان تصویر پر خوف ،تقریر پر خوف ،نام پر خوف ، آپ مقابلہ نہیں کر پا رہے تو جیل میں جا کر معافی مانگ لیجیے، نعیم حیدر پنجوتھ
https://twitter.com/x/status/1912970781279006972
دونوں طرف کا رویہ ٹھیک نہیں تھا ندیم ملک
نہیں ہم نے تو گولی نہیں چلائی نعیم حیدر پنجوتھہ
سرکاری عمارتوں پر آپ کے لوگ گئے ندیم ملک
نہیں ہمارے لوگ نہیں گئے بلکہ وہاں سنائپرز بیٹھے تھے جنہوں نے گولی چلائی .نعیم حیدر پنجوتھہ
https://twitter.com/x/status/1912979763230327290
آپ کی ماں آپ کی بہن اگر ایسے ہم اٹھا کے لے جائیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ کتنی تکلیف ہوتی ہے.نعیم حیدر پنجوتھہ
https://twitter.com/x/status/1912971181944119406
عمران خان جن کو ملاقات کیلئے بلائیں،ان کے علاوہ کسی کو جانا ہی نہیں چاہیے، میڈیا میں خبر بنانے کیلئے یہ سارا کھیل ہو رہا ہے، حکومت تو اس پر بے بس ہے، ملاقات کیلئے 6 لوگوں کے علاوہ یہ کیوں ایسا کرتے ہیں؟ مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ
https://twitter.com/x/status/1912918555269423530 https://twitter.com/x/status/1912911356795175161

Last edited by a moderator: