آپ کی آزادی کا آخری فیصلہ سڑکوں پر ہی ہوگا، علیمہ خان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
آج عمران خان صاحب نے کہا ہے کہ آپ کی آزادی کا آخری فیصلہ سڑکوں پر ہی ہوگا، کیونکہ عدلیہ پر مکمل قبضہ کر لیا گیا ہے۔ اب آپ کو انصاف کہاں سے ملے گا؟

https://twitter.com/x/status/1886304730483151341 تین سال سے جو جدوجہد یہ نظام کر رہا ہے، وہ پہلے یہ تھی کہ عمران خان کو گرفتار کیسے کرنا ہے، بعد میں یہ کہ عمران خان کو اندر کیسے رکھنا ہے، پھر یہ کہ تحریک انصاف کو ختم کیسے کرنا ہے، اور تحریک انصاف سے الیکشن کیسے چھیننا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1886381044078612515
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan does not need this corrupt & fascist military. Either they go back to the barracks or get ready for the public's wrath.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GiD9Qi0WAAAFF46
 

Back
Top