آپ کی زبان میں لکنت پہلے تو نہیں تھی؟مولانا طارق جمیل کا عمران ریاض سےسوال

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1721935345158103116

مولانا طارق جمیل: آپ کی زبان میں لکنت پہلے تو نہیں تھی؟؟ کوئی بات نہیں مولانا صاحب جس نے پیدا ہونے کے بعد پہلے بولنا سکھایا وہ اب پھر سکھا دے گا۔عمران ریاض خان
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1721935345158103116

مولانا طارق جمیل: آپ کی زبان میں لکنت پہلے تو نہیں تھی؟؟ کوئی بات نہیں مولانا صاحب جس نے پیدا ہونے کے بعد پہلے بولنا سکھایا وہ اب پھر سکھا دے گا۔عمران ریاض خان
واہ مولانا صاحب اتنے آپ معصوم بچے۔ لوگوں کو دین کا درس دیتے دیتے خود ظالم کے خلاف کھڑے ہونے کا دینی درسبھول گے اور میں سیاست میں حصہ نہیں لیتا کہہ کے جان چھڑوا کے اب معصوم بچوں کی طرح سوالکر رہے ہیں آپ کی زبان میں لکنت پہلے تو نہ تھی جیسے آپ کچھ جانتے ہی نہ ہوں جو بھی یہ ظلم کر رہا ہے اُس کے خلاف آپ جیسے علما کرام حضرات کھڑے ہوتے تو اُنہیں یہ ظلم کرنے کی جرات نہ ہوتی
 
stranger

aik beta to qurban ker dia molana ne... chahta to fuzlay harami or molvion ki trah zameer bhi bech sakta tha... per oos ne aik beta qurban ker dia...
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
بیٹا قربان کر دیا؟؟
story is... he snatched a rifle from security guard and fired on his own chest...

aggay aap khud samajhdaar ho

M1_Garand_Rifle.jpg
 
Back
Top