آپ کی پارٹی جہالت کرتی ہے، آپ نہ کریں،سعد رسول کا آمنہ شیخ سے مکالمہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"آپ کی پارٹی جہالت کرتی ہے، آپ نہ کریں۔ جھوٹ نہ بولیں، یہاں سے آگے نہیں جائیں گی ۔ گلوریفکیشن کی سٹیٹمنٹ بتائیں۔ جہالت... آپ سے کوئی شخص سوال پوچھے گا تو وہ محبِ وطن نہیں؟۔سعد رسول نے ن لیگ کی آمنہ شیخ کو مشکل میں ڈال دیا
https://twitter.com/x/status/1915852569273892924
ہمیں جہالت کے دور سے نکلنا ہوگا۔ خدارا، پاکستان کا سوچیں! خدا کا واسطہ ہے کہ مائیک کو خواجہ آصف سے دور رکھیں، اور کسی پڑھے لکھے بندے کے سامنے رکھیں۔ اس سے پاکستان کی بہت بہتری ہوگی۔بیرسٹر سعد رسول
https://twitter.com/x/status/1916101941945340336
کورٹس کے آرڈرز کی بالادستی کے مطابق تمام لوگ اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں کر رہے ہیں، کورٹ کے آرڈرز میں واضح کیا گیا تھا کہ کسی قسم کی پولیٹیکل ایکٹیوٹی جیل کے باہر نہیں ہوگی، اگر ان کی بہنیں وہاں نعرے لگائیں گی اور شور کریں گی تو پھر ملاقات نہیں کرنے دی جائے گی، ماہر قانون و تجزیہ کار آمنہ شیخ کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1916165116061487407
 

Back
Top