Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جاوید چوہدری
ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا ہے 440 لوگ تھے پھر وزیراعظم نے کہا کہ 339 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 21 لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق ہوچکی ہے
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ 80 لوگ کہاں ہیں؟ گمان یہ ہے کہ ان 80 لوگوں کو بی ایل اے والے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔سب کا خیال تھا کہ یہ افواج پاکستان کے لوگ تھے جو چھٹیاں منانے کیلئے گھر جارہے تھے۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ مسافر پورے ہیں، کسی مسافر کے اہلخانہ کی طرف سے کوئی شکایت نہیں آئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1900385996627128635