اب تم عمران خان کا دوسرا رخ دیکھو گے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
konsi gall wadd gai hai? thora explain tou kia kro

giphy.webp
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
yar dramay na kr, sahi bta na? phr thread q bnaya
گل ود اس طرح سے گئی ہے جی کہ آپ کے فالس فلیگ آپریشن والے فالسے بکھر گے ہیں - ٩ مئی کے کرتوت کو ایک منظم عدالتی کروائی کے ذریعے انجام تک پہنچایا جا رہا ہے - اس سے پیچھے ہٹنے کے شبہات ختم کر دیے گئے ہیں

اس کی کرولری (انگریزی والی) یہ ہے کہ

اس کو اب ملک کی لکھی جانے والی تاریخ میں ڈاکیومنٹ کیا جانے لگا ہے - اپ کے پوتے پوتیاں (اللہ سلامت رکھے انہیں) مطالعہ پاکستان میں پڑھا کریں گے جناب -

جو ھندوستان اور خوارجی طالبان نہیں کر سکے محترم خان صاب نے کیا
یہ اس کی پنچ لائین ہو گی
 

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
ویسے میری ذاتی راۓ میں عمران خان کے ہاتھوں اس کرتوت کو ہونے 😜 دیا گیا
تا کہ یہ گند پکا پکا صاف کیا جا سکے
yar koi farak ni parta, anay walay IA potay potiyaaan khan sb k guun gaaye gy, fkr ab company ko and PDM ko krni chahye qk in pr ab koi trust ni karay ga
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Imran Khan nay jail may bayth kar haram zadoon ko danda diya hua hay ab cheekhain tou niklain gi...
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
yar koi farak ni parta, anay walay IA potay potiyaaan khan sb k guun gaaye gy, fkr ab company ko and PDM ko krni chahye qk in pr ab koi trust ni karay ga
آنے والے دور میں فیک نیوز کی دھنائی بھی بہت ہو گی جناب - سوشل میڈیا ٹیکٹکس جس طرح ایکسپوننشلی اورپر گئی ہیں اسی سے زیادہ تیزی سے نیچے آنی شروع ہو گئی ہیں

اور دنیا ساری میں فکر پای جاتی ہے اس کے لئے -- امیدیں بناتے ہوۓ اسے بھی اندر رکھ لیا کریں - کافی افاقہ ہو گا - قسم سے
 

Back
Top