اب ملک میں کوئی بھی مشرف والی ایمرجنسی نہیں لگا سکتا، مطیع اللہ جان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اب ملک میں کوئی بھی مشرف والی ایمرجنسی نہیں لگا سکتا یہ صرف عدلیہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے جو لوگ ایمرجنسی کی باتیں کر رہے ہیں شاید انہیں قاضی فائز پر بہت اعتماد ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا بھرپور ساتھ دیں گے مطیع اللہ
https://twitter.com/x/status/1813654687880708148
ایڈہاک ججز کو ایک چھٹانک کے پتھر کے طور پر استعمال کیا جائے گا توازن کے لئے۔ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے قاضی صاحب ہے ذریعے انوسٹمنٹ کی جارہی ہے ان ریٹائرڈ ججز کو تعینات کرنے کی،، مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1813765758692057505
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پالتو کتوں کو ہڈی راتب ڈال کر ایڈھاک کتوں کے طور پر جرنیلوں کے دلے بنا کر استعمال کرنے کا ارادہ ہے۔ بس اتنی سی بات ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Iss dafah Martial Law ya emergency.. Pakistan ki tabahae ki paish Khaimah ho gi..Jo log Pakistan se wafa dar hain..wo log aisa Kisi sorat na honay dein..
 

Back
Top