RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ایک امریکہ کے چکر اور پھر پاکستانی سیاست کے گھٹیا ترین کردار عرف اعظم سواتی کی طرف سے مذاکرات کے لئے آگے کرنے پر علوی تھوڑا چوڑا ہوا - لیکن جب اس نے دیکھا کہ یہ سارا گند کا ٹوکرا میرے ہی سر پر ڈالنے لگے ہیں - اور مران خان بھی مجھے سے ہی امیدیں لگا کر بیٹھ جاۓ گا - اور پھر اس کے بعد جو گالاں پرنی ہیں مجھے ان سے الله کی پناہ
یہ سب خوفناکی دیکھ کر اس نے اب خد ہی گند ڈالنا شروع کر دیا ہے -- دندان ساز باوے کے بیانات اور پھرتیوں و ذرا دیکھ کر خد ہی اندازہ لگاؤ کہ کر کیا رہا ہے
ہاۓ بیچارے عمران خان کو سب کچھ ہی دو نمبر ملا - قوم بھی دو نمبر ملی

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2021/02/6034e9646d01e.jpg