اب گولی چلائی ہے تو بہادر بن کر ذمہ داری بھی لیں اور مانیں کہ چلائی ہے۔

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
فوج سے ہمدردی کرنے والے صاحبان سے گزارش ھے
کہ فوج ھمارے ہی بیٹے بھانجے بھتیجے ھیں ہم سے زیادہ ان سے پیار کوئ کر نہیں سکتا
مگر وہ
ہمیں پیار کے بدلے پچھلے 75 سالوں سے ٹھڈے مکے گولیاں اور لاشیں دیں گے تو کیا ہم
ان سے پیار کریں جنرل یخی کا تو پتہ نہیں مگر ضیالحق کو بھگت چکے ھیں جس نے اسلام کو ہتھیار
کے طور پر استعمال کیا بھٹو کو ہاتھوں پر بوسہ دینے والا ضیالحق جب چیف بنا تو بھٹو پھانسی پر چڑھا دیا
بےشک فوج کے بچے ہماری جیسی سویلین ماؤں نے پیدا کئے اور ملک و قوم کی خدمت کے لئے آرمی میں بھیجے مگر آپ بتائو ان
فوجیوں نے عوام کی کیا خدمت کی
امریکہ نے کہا روس کے خلاف جنگ لڑو اور یہ ناداں
پرائی جنگ اپنی گلیوں اور محلوں تک لے آئے اور 80 ھزار لاشوں کا تحفہ قوم کو دیا
اسکے
بعد امریکہ نے کہا ان مجاھدوں کو دھشتگرد کہہ کر مارو جنہوں نے روس کے خلاف جنگ لڑی
اور فوج نے ان مجاھدوں کو مولی گاجر کی طرح کاٹا
کیا 3 لاکھ بنگالی عورتوں کو جرنیلوں نے ریپ کیا تھا ؟
جنکے بچے جنکو war kids کہتے ھیں آج بھی ان زناکار فوجی ابو ؤں کا انتظار کر رھے ھیں کیا 30 لاکھ بنگالی چند جرنیلوں نے مارے تھے؟
ساری فوج ایک ھے جسکو یہ لوگ ڈسپلن کہتے ھیں
یہ کیسا ڈسپلن ھے کہ غیر آئینی اور غیر قانونی کام کرنے پر بھی آمادہ ھوجائو اس ڈر سے کہ پینشن اور پلاٹ ہاتھ سے نکل جائیں گے ہمارے ٹیکس پر پلتے ھیں اور ہمیں کو مارتے ھیں
مریم نے کہا کہ آرمی پبلک سکول کے بچوں کو آرمی نے مارا ھے تو اس سے بلیک میل ھوگئے بجائے اس سے
ثبوت مانگتے اسکو اون کر ڈالا
آج 12 کروڑ کے صوبے پر ایک ایسی عورت براجمان
ھے جسکی قابلیت صرف 5 جماعتیں پاس ھیں کیا ملک خاک ترقی کرے گا
آپ
کے مطابق سارے فوجی برے نہیں میں بھی مانتی ھوں کہ چند جرنیلوں کے علاوہ ساری فوج بری نہیں ھے مگر انکی اچھائ کا کیا فائدہ کہ جب انکو جرنیل حکم دیں تو وہ نہتے لوگوں پر گولیاں چلادیں
یہی باقی فوج ان چند جرنیلوں کی اصلی طاقت ھے۔ 50 ھزار گھروں
کی عزت کو جرنیلوں نے پامال نہیں کیا بلکہ انکے
حکم سے اچھے فوجیوں نے کیا ھے
آج سارے فوجی استعفی دے دیں تو دیکھتے ہیں پھر جرنیل لال مسجدوں کو خون میں کیسے نہلاتے ھیں
میری آرمی کے تمام جوانوں سپاھیوں صوبداروں لانے نائیکوں لیفٹینوں کیپٹنوں میجروں
کرنیلوں برگیڈریوں اور میجر جرنیلوں سے اپیل ھے کہ قاتل بننے اور جہنمی بننے کی بجائے
حبالوطنی کا مظاہرہ کریں انسان بنیں اور غیر قانونی حکم مان کر جہنمی نا بنیں
رزق اللہ کے ھاتھ اللہ کے بتائے ھوئے راستے
پر چلو گے تو اللہ رزق دینے والا ھے
چند پلاٹوں سہولتوں رینکوں کے لئے انسانیت کا قتل مت کرو
یہ پلاٹ اور پیسہ ادھر ہی رہ جانا ایوب ضیا یحئی مشرف سب کی مال عدالت سب یہئ رہ گئی اور انکئ بھی ہڈیاں گل سڑ گئیں یہئ سب کچھ موجودہ جرنیلوں کا ہونا ہے اسلئے بندے کے پتر بنو جنگی جرائم کرنے سے باز رہو
Copy paste
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پوٹی آئی والے حکومت پر الزام لگا رہے ہیں کہ گولی چلائی، مگر ابھی تک ان یوتھیوں کے پچھواڑے سامنے نہیں لائے گئے جن پر گولی لگی۔ دو تین سو یوتھیوں میں سے بیس یوتھیوں کے پچھواڑوں کی تصاویر ہی یہاں لگادو تو ہم مان لیں گے۔۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یدی دیو مایکو نطفہ حراموں کنجرو قاتلو حرام زادو سور کے بچو عورتوں بچوں نہتی عوام پر گولی کیوں چلائی ؟
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
پوٹی آئی والے حکومت پر الزام لگا رہے ہیں کہ گولی چلائی، مگر ابھی تک ان یوتھیوں کے پچھواڑے سامنے نہیں لائے گئے جن پر گولی لگی۔ دو تین سو یوتھیوں میں سے بیس یوتھیوں کے پچھواڑوں کی تصاویر ہی یہاں لگادو تو ہم مان لیں گے۔۔
Pakistan Pmln GIF by Siasat.pk
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پوٹی آئی والے حکومت پر الزام لگا رہے ہیں کہ گولی چلائی، مگر ابھی تک ان یوتھیوں کے پچھواڑے سامنے نہیں لائے گئے جن پر گولی لگی۔ دو تین سو یوتھیوں میں سے بیس یوتھیوں کے پچھواڑوں کی تصاویر ہی یہاں لگادو تو ہم مان لیں گے۔۔
پورے پاکستان کے کنٹینر تیری نکی کی نتھ اتروائی کی تقریبات کے سلسلے میں لگائے ہوے تھے ؟ شمیرے کنجر
 

Back
Top