Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1860585130592522528
زین قریشی اور عامر ڈوگر ملتان سے گرفتار..
احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی ملک عامر ڈوگر اور زین قریشی گرفتار
ملتان سے ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
https://twitter.com/x/status/1860582494413733918
ویسٹ پنجاب کے صدر رائے حسن نواز کہہ رہا ہے میری گرفتاری ہو چکی ہے۔ بہت خوب اپنے ہی گاڑی میں فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر گرفتار ہوگیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1860588834339074049

Last edited: