battery low
Chief Minister (5k+ posts)
حتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ ریفرنس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
نیب نے دونوں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے نیب کے سوال نامے کا تحریری جواب عدالت میں جمع کرادیا۔
https://twitter.com/x/status/1825436097385501071