https://twitter.com/x/status/1725439533695811771
190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 21 نومبر منگل تک عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جیل سماعت کی اب نیب عمران خان کو جیل سے باہر نکال کر اپنے پاس رکھے گی یا جیل میں ہی تحقیقات کرے گی یہ طے ہونا باقی ہے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HTK2d7f/imran-kp.jpg